کٹ گر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کاٹھ کا بنا ہوا ڈھانچا، لکڑی کی بنی ہوئی جال دار باڑ، جافری، چوبی کٹہرا، کٹ گڑھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کاٹھ کا بنا ہوا ڈھانچا، لکڑی کی بنی ہوئی جال دار باڑ، جافری، چوبی کٹہرا، کٹ گڑھا۔